26 جنوری، 2024، 9:00 PM

ایرانی سفیر اسلام آباد پہنچ گئے

ایرانی سفیر اسلام آباد پہنچ گئے

پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کچھ دیر پہلے اسلام آباد پہنچ گئے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کچھ دیر پہلے اسلام آباد پہنچ گئے۔

اس سے قبل پاکستان کے سفیر تہران پہنچ کر سفارتی مشن سنبھال چکے ہیں۔

واضح رہے کہ ایران اور پاکستان کی وزارت خارجہ نے گزشتہ ہفتے ایک مشترکہ بیان میں دونوں ممالک کے سفیروں کی جمعے تک اپنے سفارتی مشنز پر واپسی کا اعلان کیا تھا۔

اسی طرح ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان 29 جنوری کو اپنے پاکستانی ہم منصب کی دعوت پر اسلام آباد کا دورہ کریں گے۔

News ID 1921500

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha