وزارت خارجہ
-
لبنانیوں کو خوفزدہ کرکے اسرائیلی دشمن کی نفسیاتی جنگ کا حصہ نہ بنیں، لبنانی وزارت خارجہ
لبنان کی وزارت خارجہ نے بعض ذرائع ابلاغ میں شائع ہونے والی جھوٹی اور بے بنیاد خبروں پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اس نازک وقت میں لبنانیوں سے ہمدردی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
حمید نوری کی آزادی متعلقہ اداروں کے درمیان تعاون کی وجہ سے ممکن ہوئی، ایرانی وزارت خارجہ
وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ حمید نوری کی آزادی سفارتی مشن، عدلیہ، وزارت اطلاعات اور نیشنل سیکورٹی کونسل کے درمیان ہماہنگی اور تعاون کی وجہ سے ممکن ہوئی۔
-
غزہ میں مستقل جنگ بندی کے حوالے سے سلامتی کونسل کی قرارداد کا خیرمقدم کرتے ہیں، عمان
عمان کی وزارت خارجہ نے غزہ میں جنگ بندی کے لیے سلامتی کونسل کی قرارداد کی منظوری پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے تل ابیب کو اس قرارداد کی تعمیل پر مجبور کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
ایران اور مصر کے درمیان سفارتی مذاکرات جاری ہیں، ایران
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی کا کہنا ہے کہ تہران اور قاہرہ کے درمیان سفارتی مذاکرات حسب سابق جاری ہیں۔
-
پاک ایران سرحدیں امن و دوستی کی سرحدیں ہیں، پاکستانی دفتر خارجہ
پاکستان کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ ہماری سرحدیں امن اور دوستی کی سرحدیں ہیں اور دونوں ممالک کے درمیان موجودہ تعاون اچھی طرح سے جاری ہے۔
-
تہران میں شہید امیرعبداللہیان کی تشییع جنازہ+ تصاویر، ویڈیو
کچھ دیر بعد شہید حسین امیرعبداللہیان کو حضرت عبدالعظیم حسنی (ع) کے مزار سید الکریم کے پاس جب کہ شہید مہدی موسوی کو شبستان امام خمینیؑ میں سپرد خاک کیا جائے گا۔
-
بارزانی کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات
عراقی کردستان کے سربراہ نیچروان بارزانی نے تہران میں ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات کی ہے۔
-
امریکی حکوت کا فلسطین کےحامی طلباء کے خلاف کریک ڈاؤن اظہار رائے کی آزادی کی صریح خلاف ورزی ہے، ایران
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطینی حامی مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن کو آزادی اظہار رائے کے حق کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے امریکی حکومت پر تنقید کی۔
-
صیہونی حکومت کو کسی بھی بین الاقوامی فورم کا رکن بننے کا حق نہیں ہے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ایک ایسی حکومت جو بین الاقوامی انسانی ہمدردی کے اداروں کی قدر نہیں کرتی اسے یہ اختیار حاصل نہیں ہے کہ وہ انسانی حقوق کے کسی بھی فورم اور بین الاقوامی میکانزم کا رکن بنے اور اس میں رہے۔
-
غزہ کے لئے امریکی امداد علامتی اور مضحکہ خیز ہے، ایران
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے واشنگٹن کی طرف سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جنگ بندی قرارداد کو ویٹو کرنے کا حوالہ دیتے ہوئے غزہ کے لئے امریکی حکومت کی امداد کو علامتی اور مضحکہ خیز قرار دیا۔
-
ایران کی جانب سے امریکی آئل کارگو روکے جانے پر امریکہ کا ردعمل
گزشتہ روز امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کی جانب سے اس ملک کے تیل کے کارگو پر قبضے پر ردعمل کا اظہار کیا تھا۔
-
خلیج تعاون کونسل ایران کے تینوں جزائر کے حوالے سے موقف اپنانے کی پوزیشن میں نہیں ہے، ایران
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی کا کہنا ہے کہ خلیج فارس تعاون کونسل (PGCC) ایران کے تینوں جزیروں کے حوالے سے موقف اپنانے کی پوزیشن میں نہیں ہے۔
-
فرانس کی مغربی کنارے میں اسرائیلی آباد کاری کے نئے منصوبے کی مذمت
فرانس کی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کر کے مقبوضہ مغربی کنارے میں 3,300 نئے رہائشی یونٹس کی تعمیر کے صیہونی حکومت کے نئے آبادکاری منصوبے کی مذمت کی ہے۔
-
جنگ بندی مذاکرات میں تاحال کوئی معاہدہ نہیں ہوسکتا، قطر
قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے مذاکراتی عمل کے بارے میں امید ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ جنگ بندی کے حوالے سے ابھی تک کوئی معاہدہ نہیں ہوسکا ہے۔
-
پاکستان سے غزہ کیلئے امدادی سامان کی ساتویں کھیپ روانہ
پاکستان کی جانب سے مظلوم فلسطینی بہن بھائیوں کیلئے امداد کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
یمن پر حملوں سے خطے میں عدم استحکام کے سوا کچھ حاصل نہیں ہوگا، ترجمان وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے یمن کے خلاف امریکہ اور برطانیہ کی جارحیت پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان حملوں سے خطے میں عدم استحکام اور بے امنی پیدا ہوجائے گی۔
-
مسلح مزاحمت مقبوضہ علاقے کی اقوام کا حق ہے اور یہ بین الاقوامی قانون سے بالکل بھی متصادم نہیں، چین
چین کی وزارت خارجہ کے قانونی مشیر نے فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی حکومت کے جرائم کی تحقیقات کے لیے ہیگ ٹریبونل کے اجلاس میں کہا کہ مسلح مزاحمت مقبوضہ علاقے کی اقوام کا حق ہے اور یہ بین الاقوامی قوانین سے متصادم نہیں ہے۔
-
ایران کے بیشتر علاقائی ممالک کے ساتھ دوستانہ اور متحرک تعلقات ہیں، ترجمان وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ایران کے بیشتر علاقائی ممالک اور اس کے پڑوسیوں کے ساتھ سازگار اور متحرک تعلقات ہیں۔
-
اسلام آباد، وزارت خارجہ نے تہران کو اسلامی انقلاب کی سالگرہ پر مبارکباد دی
پاکستان کی وزارت خارجہ نے ایران کے اسلامی انقلاب کی 45ویں سالگرہ پر تہران کے آزادی اسکوائر کی تصویر شائع کرتے ہوئے مبارکباد کا پیغام جاری کیا۔
-
ایرانی وزارت خارجہ کی جانب سے سراوان میں پاکستانی شہریوں پر حملے کی مذمت
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سراوان میں نو پاکستانی شہریوں کے جان بحق اور دین کے زخمی ہونے پر شدید افسوس ہوا۔
-
ایرانی سفیر اسلام آباد پہنچ گئے
پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کچھ دیر پہلے اسلام آباد پہنچ گئے۔
-
غزہ میں شہریوں کے قتل عام پر شدید دکھ ہے، چین
چین کی وزارت خارجہ نے غزہ کے خلاف صیہونی حکومت کی جنگ پر سخت موقف اختیار کرلیا۔
-
ایران کا عرب لیگ کے بیان پر ردعمل، مجرموں کو سزا دینے سے ہرگز دریغ نہیں کریں گے، ترجمان وزارت خارجہ
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عرب لیگ کے وزرائے خارجہ کے حالیہ بیان پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اس کے مندرجات کو مسترد کردیا۔
-
میکسیکو اور چلی کی عالمی عدالت سے تل ابیب کے جنگی جرائم کی تحقیقات کی درخواست
میکسیکو اور چلی نے بھی غزہ کی پٹی میں صیہونی حکومت کے جرائم کے خلاف بین الاقوامی فوجداری عدالت سے تحقیقات کا مطالبہ کیا۔
-
ایران کا آپریشن اس کی سلامتی کو چیلینج کرنے والوں کے خلاف سخت ردعمل کا حصہ ہے، ترجمان وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے منگل کے روز سپاہ پاسداران انقلاب کی انسداد دہشت گردی کی کارروائیوں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ کارروائیاں ملک کی سلامتی کے خلاف کام کرنے والوں کے خلاف تہران کی منصفانہ سزا اور ردعمل کا حصہ ہیں۔
-
عالمی عدالت انصاف میں اسرائیل کا ٹرائل تاریخی اقدام ہے، فلسطینی وزارت خارجہ
فلسطینی اتھارٹی کی وزارت خارجہ نے عالمی عدالت انصاف میں صیہونی حکومت کے خلاف مقدمے کی سماعت کو ایک تاریخی اقدام قرار دیا۔
-
دہشت گردی بین الاقوامی امن اور سلامتی کے لیے خطرہ ہے، ایران
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کرمان میں حالیہ دہشت گردی کے واقعے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی بین الاقوامی امن و سلامتی اور تمام ممالک اور اقوام کے لیے خطرہ ہے۔
-
کرمان دہشت گردانہ واقعے کی عالمی سطح پر مذمت
دنیا بھر کے مختلف ممالک نے الگ الگ بیانات جاری کرکے کرمان دہشت گردانہ کارروائی کی مذمت کی۔
-
ایران کا جوہری پروگرام ہمیشہ پرامن رہا ہے اور رہے گا، ایران
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ملک کے ایٹمی پروگرام کے بارے میں امریکہ اور تین یورپی ممالک کے مشترکہ بیان کے جواب میں کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کا ایٹمی پروگرام ہمیشہ پرامن رہا ہے اور رہے گا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی آیت اللہ اعرافی سے ملاقات
ایرانی دینی مدارس کے سربراہ سے ملاقات کے دوران ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے بین الاقوامی میدانوں میں اسلام کے حوالے سے جو کام کیا ہے وہ باقیات الصالحات اور سرزمین ایران کے لیے بہت قیمتی سرمایہ ہے۔