11 جنوری، 2024، 7:01 PM

ہالینڈ، عالمی عدالت انصاف کی عمارت کے سامنے صیہونی رجیم کے خلاف زبردست مظاہرہ+ ویڈیو

 ہالینڈ، عالمی عدالت انصاف کی عمارت کے سامنے صیہونی رجیم کے خلاف زبردست مظاہرہ+ ویڈیو

فلسطین کے درجنوں حامیوں نے ہالینڈ کے شہر دی ہیگ میں عالمی عدالت انصاف کی عمارت کے سامنے ایک مظاہرہ کرکے غزہ کی پٹی کے باشندوں کے خلاف صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت کی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے قدس نیوز کے حوالے سے خبر دی ہے کہ عالمی عدالت انصاف کے اسرائیلی رجیم کے خلاف عدالتی ٹرائل کی سماعت کے موقع پر فلسطین کے حامیوں نے صیہونی حکومت کے غزہ پر جنگی جرائم اور نسل کشی کی تحقیقات کے لئے بین الاقوامی عدالت انصاف کی عمارت کے سامنے جمع ہو کر بھرپور احتجاج کیا۔

News ID 1921207

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha