17 دسمبر، 2023، 7:06 PM

دنیا فلسطین کی نسل کشی کا تماشہ دیکھ رہی ہے، مولانا فضل الرحمٰن

دنیا فلسطین کی نسل کشی کا تماشہ دیکھ رہی ہے، مولانا فضل الرحمٰن

مردان کی تحصیل کاٹلنگ کے علاقے بابوزئی میں تکمیل حفظ قرآن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مدرسے کا استاد اگر شاگرد کو مارے تو انسانی حقوق کے علم بردار آسمان سر پر اٹھا دیتے ہیں۔ مگر فلسطین میں ظلم پر سب خاموش ہیں، دنیا فلسطین کی نسل کشی کا تماشہ دیکھ رہی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مردان کی تحصیل کاٹلنگ کے علاقے بابوزئی میں تکمیل حفظ قرآن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مدرسے کا استاد اگر شاگرد کو مارے تو انسانی حقوق کے علم بردار آسمان سر پر اٹھا دیتے ہیں ۔ مگر فلسطین میں ظلم پر سب خاموش ہیں، دنیا فلسطین کی نسل کشی کا تماشہ دیکھ رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ صیہونی قوتیں جو فلسطینیوں کے ساتھ کررہے ہیں اس پر پوری انسانیت شرمندہ ہے، اقوام متحدہ سلامتی کونسل بنیادی انسانی حقوق کی تنظیمیں سب ناکام ہوگئی ہیں۔

News ID 1920655

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha