نسل کشی
-
نتانیاهو کے خلاف موقف اختیار کرنے پر فخر ہے، اسپین
وزیر صحت مونیکا گارسیا گومز نے بنیامین نتانیاهو کو نسل کشی کا مرتکب قرار دیتے ہوئے کہا کہ اسپین کو اس کے خلاف اپنی پوزیشن پر فخر ہے۔
-
غزہ میں نسل کشی، اسرائیل کے خلاف کاروائی نہ ہونا عرب ممالک کی بزدلی ہے، البرادعی
عالمی جوہری ایجنسی کے سابق سربراہ نے صہیونی حکومت کی جانب سے غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کے بارے میں عرب ممالک کی خاموشی کو شرمناک اور بزدلی قرار دیا ہے۔
-
سوڈان کے بحران پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس
سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں سوڈان کی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا۔
-
صہیونی حکومت کو چھوٹ دینے کا سلسلہ ختم کیا جائے، عالمی عدالت کے فیصلے پر ایران کا ردعمل
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسرائیل بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کررہا ہے، عالمی برادری چپ کا روزہ توڑ دے۔
-
ایران کا غزہ میں صہیونی مظالم رکوانے کے لیے عالمی اقدامات کی حمایت کا اعلان
ایرانی حکومت کی فاطمہ مہاجرانی نے غزہ میں نسل کشی روکنے کے اقدامات کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ جنگی جرائم اور نسل کشی میں ملوث افراد کو بین الاقوامی عدالتوں میں انصاف کے کٹہرے میں لایا جانا چاہیے۔