17 جولائی، 2024، 9:54 AM

آج فلسطین میں انسانی تاریخ کی بدترین نسل کشی کی جارہی ہے، گورنر سندھ

آج فلسطین میں انسانی تاریخ کی بدترین نسل کشی کی جارہی ہے، گورنر سندھ

کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ سچائی کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو ثابت قدمی سے ہی دور کیا جاسکتا ہے، آج فلسطین میں انسانی تاریخ کی بدترین نسل کشی کی جارہی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یومِ عاشور کے موقع پر اپنے پیغام میں گورنر سندھ نے کہا کہ آج کا دن ہمیں حضرت امام حسینؑ کے پیغام اور ان کے تاریخی کردار کی یاد دلاتا ہے۔

کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ سچائی کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو ثابت قدمی سے ہی دور کیا جاسکتا ہے، آج فلسطین میں انسانی تاریخ کی بدترین نسل کشی کی جارہی ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان بھر میں یومِ عاشور کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کیے گئے ہیں۔

News ID 1925462

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha