فضل الرحمن
-
دنیا فلسطین کی نسل کشی کا تماشہ دیکھ رہی ہے، مولانا فضل الرحمٰن
مردان کی تحصیل کاٹلنگ کے علاقے بابوزئی میں تکمیل حفظ قرآن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مدرسے کا استاد اگر شاگرد کو مارے تو انسانی حقوق کے علم بردار آسمان سر پر اٹھا دیتے ہیں۔ مگر فلسطین میں ظلم پر سب خاموش ہیں، دنیا فلسطین کی نسل کشی کا تماشہ دیکھ رہی ہے۔
-
ایرانی سفیر کی مولانا فضل الرحمان کے گھر آمد، باجوڑ سانحہ پر تعزیت
ایرانی سفیر نے کہا کہ خطے میں دہشگردی کے خلاف جنگ میں ایران اور پاکستان کا اہم کردار ہے۔ اعلیٰ ایرانی قیادت کی جانب سے ہمدردی اور تعزیت کا پیغام لیکر ایا ہوں۔