مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی افریقی ممالک کا دورہ مکمل کرکے آخری مرحلے میں زمبابوے سے تہران روانہ ہوگئے ہیں۔
صدر رئیسی نے اعلی سطحی وفد کے ہمراہ کینیا، یوگنڈا اور زمبابوے کا دورہ کیا تھا۔
دورے کے دوران ایران اور افریقی مذکورہ ممالک کے درمیان کئی شعبوں میں مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کئے گئے ہیں۔
آپ کا تبصرہ