دورۂ افریقہ
-
مہر نیوز کی عرب دنیا کے اخبارات کی سرخیوں پر ایک نظر؛
ایران کی براعظم افریقہ میں موجودگی غاصب اسرائیل تلملا اٹھا
اسلامی جمہوریہ ایران کی براعظم افریقا میں موجودگی اورافریقی ممالک کے ساتھ تعلقات کو وسعت دینے کی حکمت عملی، غاصب صیہونی حکومت کی تشویش کے ساتھ ساتھ ، عرب دنیا کے چوٹی کے اخبارات کی توجہ کا مرکز بن گئی۔
-
صدر رئیسی افریقی دورہ مکمل کرکے تہران روانہ
صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی افریقی ممالک کا دورہ مکمل کرکے آخری مرحلے میں زمبابوے سے تہران روانہ ہوگئے ہیں۔
-
ویڈیو| زمبابوے ائیرپورٹ پر "سلام فرماندہ" ترانے کے ساتھ ایرانی صدر کا پرتپاک استقبال
صدر رئیسی تین افریقی ممالک کے سرکاری دورے کے دوران آخری مرحلے پر زمبابوے پہنچ گئے ہیں۔دارالحکومت ہرارے میں میزبان ملک کے صدر ایمرسن منانگاگوا نے اپنے ایرانی ہم منصب کا پرتپاک استقبال کیا۔
-
صدر رئیسی زمبابوے پہنچ گئے
صدر رئیسی افریقی ممالک کے سفر کے آخری مرحلے میں زمبابوے پہنچ گئے ہیں۔
-
صدر رئیسی یوگنڈا سے زمبابوے کے لیے روانہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی یوگنڈا کے اپنے دورے کے اختتام کے بعد کمپالا سے زمبابوے کے دارالحکومت ہرارے کے لئے روانہ ہوئے،یوگنڈا کے وزیر خارجہ نے انہیں کمپالا ائیرپورٹ پر الوداع کہا۔
-
یوگنڈا میں ایران انوویشن اینڈ ٹیکنالوجی دفتر کا افتتاح
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی نے یوگنڈا کے اپنے دورے کے دوراں اس ملک میں ایران انوویشن اینڈ ٹیکنالوجی آفس کا افتتاح کیا۔
-
ایران اور یوگنڈا کے صدور کا مفاہمتی یاد داشتوں پر دستخط
ایران اور یوگنڈا کے صدور نے تعاون کی 4 دستاویزات پر دستخط کئے۔
-
یوگنڈا، صدارتی محل میں صدر رئیسی کا باقاعدہ استقبال
صدر رئیسی افریقی ممالک کے سفر کے دوران یوگنڈا کے دارالحکومت پہنچ گئے جہاں میزبان ملک کے صدر نے صدارتی محل میں ان کا باقاعدہ استقبال کیا۔
-
ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی کینیا سے یوگنڈا روانہ ہو گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کینیا کے اپنے سرکاری دورے کے اختتام کے بعد نیروبی سے یوگنڈا کے دارالحکومت کمپالا کے لیے روانہ ہوئے۔ کینیا کے وزیر خارجہ نے انہیں ائیرپورٹ پر الوداع کہا۔
-
صدر رئیسی کی کینیا کے سابق رہنما کے مزار پر حاضری
صدر رئیسی نے کینیا کے دورے کے دوران میزبان ملک کی تحریک آزادی کے رہنما کے مزار پر حاضری دی۔
-
صدر رئیسی کا کینیا میں ایرانی ایجادات و ٹیکنالوجی مرکز کا دورہ
صدر آیت اللہ رئیسی نے کینیا میں ایران کے ایجادات و ٹیکنالوجی ہاؤس کا دورہ کیا، جو کہ تعلیمی مصنوعات کی برآمدات کی ترقی کے اہم مراکز میں سے ایک ہے۔
-
کینیا میں صدر رئیسی کی موجودگی میں "ایرانی ڈرون پیلیکان 2" کی رونمائی
کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں صدر رئیسی کی موجودگی میں ایرانی کمپنیوں کے تیار کردہ ڈرون کی نقاب کشائی کی گئی۔
-
کینیا میں ایرانی کار پروڈکشن لائن کا جلد افتتاح ہوگا، صدر ویلیم روٹو
کینیا کے صدر نے کہا کہ ایران کینیا میں کار اسمبلی پلانٹ کھولے گا اور مقامی ایرانی کاریں ہمارے ملک میں تیار کی جائیں گی۔
-
ایران اور کینیا کے صدور کی مشترکہ پریس کانفرنس؛
ایران اور افریقہ کے درمیان تجارتی حجم مناسب سطح سے بہت کم ہے
ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے کینیا کے دورے کے دوران میزبان ملک کے صدر کے ساتھ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران اور افریقہ کے درمیان تجارتی حجم بہت کم ہے جس سے دونوں طرفین راضی نہیں ہیں۔
-
ایران اور کینیا کے درمیان پانچ مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط+ویڈیو
دونوں ملکوں کے سربراہان مملکت کی موجودگی میں متعلقہ حکام نے یادداشتوں پر دستخط کئے۔
-
کینیا کے صدر کی جانب سے صدارتی محل میں ایرانی صدر کا باضابطہ استقبال؛21 توپوں کی سلامی
کینیا کے صدر ویلئیم روٹو نے صدارتی محل میں مہمان صدر آیت اللہ رئیسی کا باقاعدہ استقبال کیا۔
-
ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی نیروبی پہنچ گئے
ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی افریقی براعظم کے اپنے دورے کی پہلی منزل کینیا کے دارالحکومت نیروبی پہنچ گئے۔
-
صدر رئیسی افریقہ کے دورے پر روانہ،ایران افریقہ کو انسانی وقار اور ہم آہنگی کی نگاہ سے دیکھتا ہے
افریقہ کے لیے روانگی سے قبل صدر رئیسی نے افریقی معیشت میں ایران کا حصہ بڑھانے پر تاکید کی اور کہا کہ بعض لوگ افریقہ کے بارے میں استعماری نظریہ رکھتے ہیں لیکن اس براعظم کے بارے میں اسلامی جمہوریہ کا نظریہ انسانی وقار اور ہم آہنگی کا ہے۔