12 جولائی، 2023، 12:31 PM

ایران اور کینیا کے درمیان پانچ مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط+ویڈیو

ایران اور کینیا کے درمیان پانچ مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط+ویڈیو

دونوں ملکوں کے سربراہان مملکت کی موجودگی میں متعلقہ حکام نے یادداشتوں پر دستخط کئے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران اور کینیا کے صدور اور اعلی حکام کی موجودگی میں درمیان باہمی تعاون کی یادداشتوں پر دستخط کی تقریب منعقد ہوئی۔

باہمی مفاہمتی دستاویزات میں ویٹرنری میڈیسن، کمیونیکیشن، ثقافت، ماہی گیری اور پروفیشنل ٹیکنالوجی کے شعبے شامل ہیں، ان یادداشتوں پر خارجہ امور، انفارمیشن، کمیونیکیشن اینڈ ڈیجیٹل اکانومی، سیاحت، جنگلی حیات اور سمندری و آبی امور، محنت و سماجی بہبود کے وزراء نے دستخط کیے۔

اس موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی اور کینیا کے صدر ولیم روٹو بھی موجود تھے۔

News ID 1917756

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha