ایران اور کینیا
-
ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی کینیا سے یوگنڈا روانہ ہو گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کینیا کے اپنے سرکاری دورے کے اختتام کے بعد نیروبی سے یوگنڈا کے دارالحکومت کمپالا کے لیے روانہ ہوئے۔ کینیا کے وزیر خارجہ نے انہیں ائیرپورٹ پر الوداع کہا۔
-
صدر رئیسی کا کینیا میں ایرانی ایجادات و ٹیکنالوجی مرکز کا دورہ
صدر آیت اللہ رئیسی نے کینیا میں ایران کے ایجادات و ٹیکنالوجی ہاؤس کا دورہ کیا، جو کہ تعلیمی مصنوعات کی برآمدات کی ترقی کے اہم مراکز میں سے ایک ہے۔
-
کینیا میں صدر رئیسی کی موجودگی میں "ایرانی ڈرون پیلیکان 2" کی رونمائی
کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں صدر رئیسی کی موجودگی میں ایرانی کمپنیوں کے تیار کردہ ڈرون کی نقاب کشائی کی گئی۔
-
کینیا میں ایرانی کار پروڈکشن لائن کا جلد افتتاح ہوگا، صدر ویلیم روٹو
کینیا کے صدر نے کہا کہ ایران کینیا میں کار اسمبلی پلانٹ کھولے گا اور مقامی ایرانی کاریں ہمارے ملک میں تیار کی جائیں گی۔
-
ایران اور کینیا کے درمیان پانچ مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط+ویڈیو
دونوں ملکوں کے سربراہان مملکت کی موجودگی میں متعلقہ حکام نے یادداشتوں پر دستخط کئے۔