ابراہیم رئیسی
-
ایران اور پاکستان مذہب ثقافت اور اسلامی بھائی چارے کے رشتہ میں جڑے ہیں، گورنر خیبر پختونخوا
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ ایران کیساتھ تجارت کا فروغ ہماری حکومت کی ترجیح ہے، خیبرپختونخوا کا چیمبر آف کامرس اور ایران کی وزارت تجارت کے درمیان رابطہ کاری میں گورنر ہاؤس کردار ادا کرے گا۔
-
تہران ٹائمز کی خصوصی رپورٹ؛
ایران کے صدراتی انتخابات کے 15 اہم امیدواروں کا تعارف
ایران کی شورائے نگہبان کو صدارتی انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کی جانچ پڑتال کے لیے پانچ دن کا وقت دیا گیا ہے جب کہ پیر کو انتخابات کے امیدواروں کی رجسٹریشن کا وقت ختم ہو گیا۔
-
ہندوستان میں شہدائے خدمت کی یاد میں تقریب
پروگرام سے خطاب میں مقریرین نے کہا کہ ایرانی صدر شہید آیت اللہ ابراہیم رئیسی ہندوستان کے ساتھ تعلقات کو مزید مستحکم کے لئے کوشاں تھے۔
-
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان ایران کا دورہ کریں گے
ایرانی قائم مقام صدر نے شہید صدر رئیسی کی جانب سے دی گئی دعوت کے مطابق بن سلمان کے دورہ تہران پر تاکید کی ہے۔
-
جامعہ العروة الوثقیٰ میں سید ابراہیم رئیسی اور ہوائی سانحہ کے دیگر شہداء کیلئے تعزیتی مجلس
مقررین کا کہنا تھا کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور صدر ابراہیم رئیسی کے فلسطین کے متعلق دو ٹوک موقف لائق تحسین ہے اور امید ہے کہ شہید رئیسی کے بعد آنیوالی قیادت اسی راہ کو جاری رکھیں گے اور دیگر مسلم حکمران بھی اسی راہ کو اپنائیں گے۔
-
جب شہید آیت اللہ رئیسی نے دنیا کے سامنے قرآن پاک تھام کر اسکی حرمت کا دفاع کیا
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78ویں اجلاس کے وہ تاریخی لمحات ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے جب ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے قرآن پاک تھام کر اس کی حرمت کی پاسداری کی۔
-
پاکستانی وزیراعظم کل ایرانی صدر کی نماز جنازہ میں شرکت کیلئے تہران جائیں گے
شہباز شریف دو روز قبل ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی نماز جنازہ میں شرکت کے لیے کل تہران روانہ ہوں گے۔
-
ایرانی صدر کی شہادت؛پاکستانی صدر اور وزیراعظم کا اظہارِ افسوس، پاکستانی پرچم سرنگوں
ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے پر پاکستانی صدر آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے افسوس کا اظہار کیا گیا ہے جب کہ افسوس ناک واقعے پر قومی پرچم کوبھی سرنگوں کردیا گیا ہے۔
-
ایران اور پاکستان کا 28 نکاتی مشترکہ اعلامیہ:
پاکستان اور ایران کی مشترکہ سرحد "امن اور دوستی کی سرحد" ہونی چاہیے، مشترکہ بیان
پاکستانی ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دورے کے دوران متعدد مفاہمت معاہدوں پر بھی دستخط کیے گئے جبکہ اقتصادی تعاون کو تیز کرنے، اقتصادی اور تکنیکی ماہرین، چیمبرز آف کامرس کے وفود کے باقاعدہ تبادلے کی سہولت پر بھی اتفاق کیا۔
-
دنیا کی کوئی طاقت پاکستان اور ایران کے تعلقات خراب نہیں کرسکتی، صدر ابراہیم رئیسی
کراچی میں وزیراعلیٰ ہاؤس میں تقریب سے خطاب کے دوران کہا کہ پاکستان، ایران کے تعلقات تاریخ، ثقافت اور مذہب سے جڑے ہیں۔
-
پاکستان اور ایران علم و ہنر کے جدید مراکز اور علوم و فنون کے فروغ کے خواہاں ہیں، صدر رئیسی
آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے کہا کہ شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے کلام کو ایران میں خصوصی پذیرائی حاصل ہے۔ پاکستان اور ایران علم و ہنر کے جدید مراکز اور علوم و فنون کے فروغ کے خواہاں ہیں۔
-
ایرانی صدر سے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ملاقات، پاک ایران تعلقات کو مزید وسعت دینے پر اتفاق
ایران کے صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی سے لاہور میں وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے درمیان باہمی صلاحیتوں کے تبادلے پر اتفاق کیا گیا۔
-
ایرانی صدر کراچی روانہ
شہر قائد میں وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ ایرانی صدر کا استقبال کریں گے، ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کراچی میں مزار قائد پر حاضری دیں گے اور بزنس کمیونٹی سے ملاقاتیں کریں گے۔
-
پاکستانی چیئرمین سینیٹ کی ایرانی صدر سے ملاقات؛
اسلام وفوبیا کے خلاف مشترکہ لائحہ عمل اختیار کرنا ہوگا/ پاکستان کے ساتھ بردارانہ تعلقات قابل فخر ہیں
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی سے ملاقات میں پارلیمانی روابط، علاقائی تعاون اور دوطرفہ تعلقات کوفروغ دینے کی اہمیت پر زور دیا گیا۔
-
ایرانی صدر کی اہلیہ کا وفاقی دارالحکومت میں نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز کا دورہ
ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی کی اہلیہ نے پیر کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز کا دورہ کیا۔
-
پاکستان اور ایران میں مختلف شعبوں میں تعاون کی مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کی تقریب
پاکستان اور ایران کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کی مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کی تقریب اسلام آباد میں ہوئی۔
-
ایرانی صدر کو وزیرِ اعظم ہاؤس میں گارڈ آف آنر پیش، خصوصی مناظر
ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کو پاکستانی وزیرِ اعظم ہاؤس اسلام آباد پہنچنے پر گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔
-
ایرانی صدر کی پاکستانی وزیراعظم ہاؤس آمد، گارڈ آف آنر پیش کیا گیا
ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی پاکستانی وزیراعظم ہاؤس پہنچے جہاں شہباز شریف نے ان کا پُرتپاک استقبال کیا جب کہ انہیں گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔
-
ایران: تیل کی پیداوار میں یومیہ 4 لاکھ بیرل کا اضافہ کیا جائے گا، پیڑولیم وزیر
ایرانی پیٹرولیم کے وزیر جواد اوجی کا کہنا ہے کہ ملک کی تیل کی پیداوار میں یومیہ 400,000 بیرل اضافہ کیا جائے گا۔
-
صدر رئیسی کی مسلم ممالک کے سربراہان کو رمضان المبارک کی آمد پر مبارکباد
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی نے رمضان المبارک کی آمد پر اسلامی ممالک کے سربراہان کو مبارکباد دی ہے۔
-
اسلامی انقلاب، ایرانی قوم کی مزاحمت کا نتیجہ/ ایران دہشت گردی کے خلاف جنگ کا علمبردار ہے، صدر رئیسی
ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے کہا کہ ایران کا اسلامی انقلاب مجاہدین کی جدوجہد، شہداء کی قربانیوں اور ایرانی قوم کی مزاحمت کا نتیجہ ہے۔
-
دہشت گردی کے خلاف جنگ خطے کے تمام ممالک کی ذمہ داری ہے، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اپنے ترک ہم منصب ہاکان فیدان کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو میں کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ خطے کے تمام ممالک کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔
-
کرمان، شہداء کی تشییع جنازه کے دلخراش مناظر+ ویڈیو، تصاویر
کرمان میں دہشت گردی کے واقعے کے شہداء کی نماز جنازہ آج ایرانی صدر، اعلی فوجی حکام اور ہزاروں ایرانی عوام کی موجودگی میں ادا کی گئی۔
-
ایرانی صدر کرمان پہنچ گئے، شہید قاسم سلیمانی کے مزار پر حاضری
آیت اللہ رئیسی آج صبح کرمان کے دورے پر پہنچے اور گلزار شہداء میں شہید جنرل قاسم سلیمانی اور دیگر شہداء کے مزاروں پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔
-
ایران اور کیوبا کے صدور کی مشترکہ پریس کانفرنس:
انسانی حقوق کی تنظیمیں اپنی تاثیر کھو چکی ہیں/ ایران اور کیوبا کے تعلقات میں ایک نئے دور کا آغاز
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی نے کہا کہ آج ایران اور کیوبا کے تعلقات کا ایک نیا دور شروع ہوا ہے جو دونوں ممالک کے درمیان تعلقات اور تعاون کی ترقی کا باعث بنے گا۔
-
امریکہ کی جانب سے ویزے میں تاخیر، ایرانی وزیر خارجہ اقوام متحدہ کے فلسطین اجلاس میں شرکت سے محروم
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایرانی سفارت کاروں کو ویزے جاری کرنے میں امریکہ کی طرف سے تاخیر کی وجہ سے ایرانی وفد فلسطین کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں شرکت نہیں کر سکا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
ایرانی بحریہ کی بین الاقوامی پانیوں میں موجودگی دوستی کا پیغام دیتی ہے
بین الاقوامی پانیوں میں ایرانی بحریہ کی موجودگی خطے اور دنیا کو دوستی اور امن کا پیغام دیتی ہے۔
-
غزہ کے ہسپتالوں میں طبی عملے کی مزاحمت مثالی ہے، ایرانی صدر
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر رئیسی نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ غزہ کا نرسنگ اسٹاف پوری دنیا کے طبی عملے کے لئے نمونہ عمل ہے۔
-
غزہ میں صیہونیوں کے جرائم نے مغرب کے انسان حقوق کے نعروں کی قلعی کھول دی، صدر رئیسی
ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی نے کہا کہ بین الاقوامی اداروں کی خاموشی اور غزہ میں صیہونیوں کے بھیانک جرائم پر امریکہ اور مغربی ممالک کی حمایت نے انسانی حقوق کے بارے میں مغرب کی طرف سے دعویٰ کرنے والے مفروضے کو تباہ کر دیا۔
-
اسلامی ممالک کے سربراہی اجلاس میں ایران کی آواز
فلسطین سے متعلق ایرانی صدر کے بیانات پر میڈیا نے کیا کہا؟
غزہ کے مسئلے پر اسلامی تعاون تنظیم اور عرب لیگ کے مشترکہ اجلاس میں ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کے خطاب کو 24 گھنٹے سے بھی کم عرصہ گزر چکا ہے لیکن بہت سے ذرائع ابلاغ نے ان کے بیانات کو بڑے پیمانے پر کوریج دی ہے۔