5 جنوری، 2024، 10:58 AM

ایرانی صدر کرمان پہنچ گئے، شہید قاسم سلیمانی کے مزار پر حاضری

ایرانی صدر کرمان پہنچ گئے، شہید قاسم سلیمانی کے مزار پر حاضری

آیت اللہ رئیسی آج صبح کرمان کے دورے پر پہنچے اور گلزار شہداء میں شہید جنرل قاسم سلیمانی اور دیگر شہداء کے مزاروں پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی آج صبح کرمان کے دورے پر پہنچے اور گلزار شہداء میں شہید جنرل قاسم سلیمانی اور دیگر شہداء کے مزاروں پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔

صدرمملکت نے نماز صبح بھی گلزار شہداء میں ادا کی۔ صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی کرمان کے دہشتگردانہ واقعے کے شہداء کی تشییع جنازہ میں شرکت کے لئے کرمان پہنچے ہيں۔

News ID 1921064

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha

    تبصرے

    • Sadiqa Hussain US 23:45 - 2024/01/05
      0 0
      Hussainiat woh shajar hai Jo katnay say kabi khtam nahi ho sakta