3 جنوری، 2024، 10:15 PM

ایرانی صدر جمعرات کو انقرہ جائیں گے،ذرائع

ایرانی صدر جمعرات کو انقرہ جائیں گے،ذرائع

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی ایک اعلیٰ وفد کی قیادت کرتے ہوئے جمعرات کی صبح ترکی کے دارالحکومت انقرہ کے لیے روانہ ہوں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی ایک اعلیٰ وفد کی قیادت کرتے ہوئے جمعرات کی صبح ترکی کے دارالحکومت انقرہ کے لیے روانہ ہوں گے۔

صدر رئیسی اپنے ترک ہم منصب رجب طیب اردغان کے ساتھ نجی ملاقات کے ساتھ آٹھویں ایران-ترکی اقتصادی تعاون کی سپریم کونسل کے اجلاس میں شرکت کریں گے

ایک ترک عہدے دار کے مطابق اس ملاقات میں غزہ اور شام کے حالات کے ساتھ ساتھ دو طرفہ تعلقات پر توجہ مرکوز کی جائے گی۔

News ID 1921039

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha