ایران کی تینوں قوا کے سربراہان کا اجلاس صدررئیسی کی میزبانی میں منعقد

اسلامی جمہوریہ ایران کی تینوں قوا کے سربراہان کا اجلاس صدر سید ابراہیم رئیسی کی میزبانی میں منعقد ہوا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی تینوں قوا کے سربراہان کا اجلاس صدر سید ابراہیم رئیسی کی میزبانی میں منعقد ہوا۔

اس اجلاس میں ملکی اور غیر ملکی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔ تینوں قوا کے سربرہان کا اجلاس تین گھنٹے تک جاری رہا ۔ اجلاس میں اقتصادی مسائل کے بارے میں بھی بات چیت کی گئي۔

News Code 1908685

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 9 + 4 =