امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 2 لاکھ 27 ہزار 409 افراد ہلاک

کورونا وائرس کے کیسز کے اعتبار سے 10 سرِ فہرست ممالک میں امریکہ پہلے نمبر پر ہے جہاں اس وائرس سے اب تک 2 لاکھ 27 ہزار 409 افراد موت کے منہ میں پہنچ چکے ہیں جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 85 لاکھ 84 ہزار 850 ہو چکی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ کورونا وائرس کے کیسز کے اعتبار سے 10 سرِ فہرست ممالک میں امریکہ پہلے نمبر پر ہے جہاں اس وائرس سے اب تک 2 لاکھ 27 ہزار 409 افراد موت کے منہ میں پہنچ چکے ہیں جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 85 لاکھ 84 ہزار 850 ہو چکی ہے۔ کورونا وائرس کے امریکہ میں 27 لاکھ 55 ہزار 319 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 15 ہزار 686 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 56 لاکھ 2 ہزار 122 کورونا مریض اب تک شفایاب ہو چکے ہیں۔

News Code 1903556

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 4 =