21 ستمبر، 2020، 6:06 PM

افغانستان کے صوبہ تخار میں طالبان کے حملے میں 9 اہلکار ہلاک

افغانستان کے صوبہ تخار میں طالبان کے حملے میں 9 اہلکار ہلاک

افغانستان کے صوبے تخار میں سکیورٹی فورسز پر طالبان کے حملے کے نتیجے میں 9 اہلکار ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔

 مہر خبررساں ایجنسی نے خامہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے صوبے تخار میں سکیورٹی فورسز پر طالبان کے حملے کے نتیجے میں 9 اہلکار ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔

 اطلاعات کے مطابق صوبے تخار میں سکیورٹی فورسز پر طالبان کے حملے میں 9 اہلکار ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے جن میں 6 فوجی اور 3 پولیس اہلکار شامل ہیں۔ طالبان اور افغان سکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپیں ایک گھنٹے تک جاری رہیں جب کہ افغان سکیورٹی ذرائع کے مطابق حملے میں طالبان کو بھی بھاری جانی نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔

News ID 1903070

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha