مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کا دورۂ امریکہ مکمل ہوگیا جس کے بعد وہ پاکستان واپسی کے لئے روانہ ہوگئے ہیں۔ عمران خان نے امریکہ میں صدر ٹرمپ سمیت کئی اعلیٰ شخصیات سے اہم ملاقاتیں کیں۔ ٹرمپ سے ملاقات میں پاکستان امریکہ تعلقات سمیت افغانستان اور خطے کی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ اس کے علاوہ وزیراعظم عمران خان نے اسپیکر کانگریس نینسی پیلوسی سے بھی ملاقات کی۔ پاکستانی وزیراعظم عمران خان کےدورۂ امریکہ کےدوران دونوں ممالک میں پائیدارتعلقات کے عزم کااعادہ کیاگیا۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کا دورۂ امریکہ مکمل ہوگیا جس کے بعد وہ پاکستان واپسی کے لئے روانہ ہوگئے ہیں۔
News ID 1892398
آپ کا تبصرہ