ترکی کے جنگی طیاروں کی عراق کے شمال میں دوبارہ بمباری

ترکی کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ ترکی کے جنگی طیاروں نےعراق کے شمال میں کرد باغی تنظیم کے ٹھکانوں پر دوبارہ بمباری کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ ترکی کے جنگی طیاروں نےعراق کے شمال میں کرد باغی تنظیم کے ٹھکانوں پر  دوبارہ بمباری کی ہے۔ ترکی کی وزارت دفاع نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ترک طیاروں نے کرد باغی تنظيم پ ک ک کے خفیہ ٹھکانوں پر بمباری کی ہے، جس کے نتیجے میں متعدد باغی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

News Code 1892327

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 8 =