مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں کل نماز جمعہ حجۃ الاسلام ابو ترابی فرد کی امامت میں ادا کی جائےگی۔ نماز جمعہ کے خطبوں سے قبل رہبر معظم کے یونیورسٹیوں میں نمائندہ ادارے کے نئے سربراہ حجۃ الاسلام مصطفی رستمی عوام سے خطاب کریں گے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں کل نماز جمعہ حجۃ الاسلام ابو ترابی فرد کی امامت میں ادا کی جائےگی۔
News ID 1885075
آپ کا تبصرہ