9 نومبر، 2011، 10:17 PM

نماز جمعہ

اس ہفتہ نماز جمعہ حجۃ الاسلام صدیقی کی امامت میں منعقد ہوگی

اس ہفتہ نماز جمعہ حجۃ الاسلام صدیقی کی امامت میں منعقد ہوگی

مہر نیوز- 9 نومبر 2011ء: تہران یونیورسٹی میں اس ہفتہ نماز جمعہ حجۃ الاسلام والمسلمین صدیقی کی امامت میں منعقد ہوگی۔

مہرخبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں اس ہفتہ نماز جمعہ حجۃ الاسلام والمسلمین صدیقی کی امامت میں منعقد ہوگی۔ رپورٹ کے مطابق نماز جمعہ کا پروگرام 45۔10 پر تلاوت قرآن مجید سےشروع ہوگا۔ نماز جمعہ کے خطبوں سے قبل حجۃ الاسلام والمسلمین محمدی ہفتہ امامت و ولایت کی مناسبت سے عوام سےخطاب کریں گے۔  

News ID 1456504

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha