حجۃ الاسلام جناب ابو ترابی فرد تہران کے عارضی امام جمعہ مقرر

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک حکم میں حجۃ الاسلام والمسلمین سید محمد حسن ابو ترابی فرد کو تہران کا عارضی امام جمعہ مقرر کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک حکم میں  حجۃ الاسلام والمسلمین سید محمد حسن ابو ترابی فرد کو تہران کا عارضی امام جمعہ مقرر کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق اس ہفتہ تہران میں نماز جمعہ حجۃ الاسلام والمسلمین ابو ترابی فرد کی امامت میں منعقد ہوگی۔

News Code 1878713

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 13 =