مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف آذربائیجان کا دورہ مکمل کرکے نخچوان روانہ ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ نے باکو میں ناوابستہ تحریک کے رکن ممالک کے وزراء خارجہ کے اجلاس میں شرکت کی اور اس اجلاس کے ضمن میں بعض ممالک کے وزراء خارجہ اور اعلی حکام کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور عالمی مسائل پر گفتگو اور تبادلہ خیال کیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف آذربائیجان کا دورہ مکمل کرکے نخچوان روانہ ہوگئے ہیں۔
News ID 1879857
آپ کا تبصرہ