17 مارچ، 2018، 1:03 PM

ترکی کے جنگی طیاروں کی عفرین کے واحد اسپتال پر بمباری سے درجنوں بیمار ہلاک

ترکی کے جنگی طیاروں کی عفرین کے واحد اسپتال پر بمباری سے درجنوں بیمار ہلاک

ترکی کی شام کے علاقہ عفرین پر فوجی یلغار کا سلسلہ جاری ہے ترکی کے جنگی طیاروں نے عفرین کے واحد اسپتال پر بمباری کرکے درجنوں بیماروں کو ہلاک کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الیوم السابع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کی طرف سے شام کے علاقہ عفرین پر فوجی یلغار کا سلسلہ جاری ہے ترکی کے جنگی طیاروں نے عفرین کے واحد اسپتال پر بمباری  کرکے  درجنوں بیماروں کو ہلاک  کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق شام میں مخالفین سے وابستہ انسانی حقوق کے نکراں ادارے کا کہنا ہے کہ عفرین شہر میں ایک ہی اسپتال ہے جس پر ترکی کے جنگی طیاروں نے بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں کئی درجن بیمار ہلاک ہوگئے ہیں۔

News Code 1879425

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha