28 دسمبر، 2017، 9:17 PM

ماسکو میں ایرانی سفیر کی روس کے نائب وزیر خارجہ سے ملاقات

ماسکو میں ایرانی سفیر کی روس کے نائب وزیر خارجہ سے ملاقات

روس کے دارالحکومت ماسکو ميں تعینات ایرانی سفیر نے روس کے نائب وزیر خارجہ سے دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ٹاس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کے دارالحکومت ماسکو ميں تعینات ایرانی سفیر مہدی سنائی نے روس کے نائب وزیر خارجہ بوگدانوف  سے دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

اس ملاقات میں دونوں سفارتکاروں نے مشرق وسطی کی صورتحال خاص طور پر شام کے سلسلے میں قومی کانفرنس منعقد کرانے کے شرائط اور تیاری کے سلسلے میں بھی تبادلہ خیال کیا ۔ شام کے بارے میں قومی کانفرنس 29 اور 30 جنوری کو روس کے شہر سوچی میں منعقد ہوگی۔

News ID 1877667

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha