مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف اٹلی کا دورہ مکمل کرکے آذربائیجان پہنچ گئے ہیں۔ ایرانی وزير خارجہ آذربائیجان کے وزیر خارجہ کی دعوت پر باکو پہنچے ہیں جہاں وہ آذربائیجان کے وزیر خارجہ کے علاوہ آذربائیجان کے صدر الہام علی اوف کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف اٹلی کا دورہ مکمل کرکے آذربائیجان پہنچ گئے ہیں۔
News ID 1877039
آپ کا تبصرہ