20 نومبر، 2017، 11:29 AM

جنرل باقری آج روس کے دورے پر روانہ ہوں گے

جنرل باقری آج روس کے دورے پر روانہ ہوں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف جنرل باقری آج روس کے دورے پر روانہ ہوں گے جہاں وہ سہ فریقی اجلاس میں شرکت کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف جنرل باقری آج روس کے دورے پر روانہ ہوں گے جہاں وہ  ایران، روس اور ترکی کے سہ فریقی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ اس اجلاس میں روس، ایران اور ترکی کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف باہمی دلچسپی کے معاملات اور دہشت گرد کے خلاف آپریشن کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔

News ID 1876796

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha