3 نومبر، 2017، 3:36 PM

جابری انصاری کا مہر نیوز کے اطاق کا دورہ

جابری انصاری کا مہر نیوز کے اطاق کا دورہ

ایران کے عربی اور افریقی امور کے نائب وزير خارجہ جابری انصاری نے تہران میں مطبوعات اور خبررساں ایجنسیوں کی 23 ویں نمائشگاہ میں مہر خبررساں ایجنسی کے اطاق کا دورہ کیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگآر کی رپورٹ کے مطابق ایران کے عربی اور افریقی امور کے نائب وزير خارجہ جابری انصاری نے تہران میں مطبوعات اور خبررساں ایجنسیوں کی 23 ویں نمائشگاہ میں  مہر خبررساں ایجنسی کے اطاق کا دورہ کیا۔ جہاں انھوں نے مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کے سوالات کے جوابات دیئے۔

News ID 1876405

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha