20 اکتوبر، 2017، 11:34 PM

استنبول میں ایران کے نائب صدر کی نماز جمعہ میں شرکت

استنبول میں ایران کے نائب صدر کی نماز جمعہ میں شرکت

ترکی کے شہر استنبول میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر جناب اسحاق جہانگیری نے نماز جمعہ میں شرکت کی ۔ ایران کے نائب صدر ڈی 8 سربراہی اجلاس میں شرکت کی غرض سے ترکی کے دورے پر ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ترکی کے شہر استنبول میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر جناب اسحاق جہانگیری نے نماز جمعہ میں شرکت کی ۔ ایران کے نائب صدر ڈی 8 سربراہی اجلاس میں شرکت کی غرض سے ترکی کے دورے پر ہیں۔ ایران کے نائب صدر نے استنبول کی مسجد بزم عالم والدہ سلطان میں نماز جمعہ ادا کی۔ واضح رہے کہ ترکی میں اقتصادی تعاون تنظیم ڈی 8 کا نواں سربراہی اجلاس منعقد ہوا۔ گروپ ڈی 8 میں ایران ، ترکی، پاکستان، بنگلہ دیش ، انڈونیشیا، ملائشیا ، مصر اور نائجیریا شامل ہیں۔ اس گروپ نے اپنا کام 1997 سے شروع کیا ہے۔

News ID 1876088

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha