مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ شام کے علاقہ تنف میں امریکی فوجی اڈہ شام میں دہشت گردی کے خاتمہ میں سب سے بڑی وکاوٹ بنا ہوا ہے امریکہ داعش دہشت گردوں کا مقابلہ نہیں بلکہ انھیں مختلف صورتوں ميں امداد فراہم کررہا ہے۔ روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ تنف میں امریکی فوجی اڈے سے وہابی دہشت گرد تنظیم داعش اور دیگر دہشت گرد کرہوں کو مدد مل رہی ہے۔ روس کا کہنا ہے کہ امریکی فوجی رکبان کے مہاجر کیمپ تک امداد پہنچآنے میں رکاوٹ پیدا کررہے ہیں۔
روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ شام کے علاقہ تنف میں امریکی فوجی اڈہ شام میں دہشت گردی کے خاتمہ میں سب سے بڑی وکاوٹ بنا ہوا ہے امریکہ داعش دہشت گردوں کا مقابلہ نہیں بلکہ انھیں مختلف صورتوں ميں امداد فراہم کررہا ہے۔
News ID 1875762
آپ کا تبصرہ