4 جولائی، 2017، 12:17 AM

عمار حکیم کی لاریجانی سے ملاقات

عمار حکیم کی لاریجانی سے ملاقات

عراق کی اعلی اسلامی انقلابی کونسل کے سربراہ عمار حکیم نے ایرانی اسپیکر علی لاریجانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی  کی رپورٹ کے مطابق عراق کی اعلی اسلامی انقلابی کونسل کے سربراہ عمار حکیم نے ایرانی اسپیکر علی لاریجانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات اور عراق کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا ۔ یہ ملاقات ایرانی پارلیمنٹ میں انجام پذیر ہوئی۔

News ID 1873623

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha