مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ میں ارومیہ کے نادر قاضی پور نمائندے نے کہا ہے کہ انٹیلیجنس اداروں نے صوبہ مغربی آذربائیجان کے پیرانشہر، سردشت، مہاآباد بوکان اور تکاب شہروں سے 40 داعش دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ قاضی پور نے کہا کہ انٹیلیجنس ادارون نے داعش دہشت گردوں کے قبضہ سے بھاری مقدار میں اسلحہ بھی برآمد کیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ دہشت گرد شبھائے قدر میں دہشت گردانہ کارروائیاں انجام دینا چاہتے تھے۔ قاضی پور نے سکیورٹی ادارون کی ہوشاری اور بر وقت کارروائی پر ان کا شکریہ ادا کیا۔
ایرانی پارلیمنٹ میں ارومیہ کے نمائندے نے کہا ہے کہ انٹیلیجنس ادارون نے صوبہ مغربی آذربائیجان کے پیرانشہر، سردشت، مہاآباد بوکان اور تکاب شہروں سے 40 داعش دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
News ID 1873323
آپ کا تبصرہ