19 اپریل، 2017، 8:08 AM

کیلیفورنیا میں فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک

کیلیفورنیا میں فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ حملہ آور کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی ریاست کیلیفورنیا میں فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ حملہ آور کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔اطلاعات کے مطابق فائرنگ کا واقعہ جنوب وسطی شہر فریسنو میں پیش آیا، جہاں ایک شخص نے فائرنگ کرکے تین افراد کو ہلاک کردیا ۔ پولیس نے فائرنگ کرنے والے 39 سالہ شخص کو گرفتار کرلیا ہے۔ گرفتار شخص پر گزشتہ ہفتے سکیورٹی گارڈ کے قتل کا بھی الزام ہے۔

News ID 1871901

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha