9 اگست، 2017، 7:28 PM

اٹلی میں 4 افراد ہلاک

اٹلی میں 4 افراد ہلاک

اٹلی میں فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اٹلی کے نواح میں فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ فوجا علاقہ کے سان مارکو گاؤں میں پیش آیا ہے۔ پولیس نے حادثے کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

News ID 1874457

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha