7 جنوری، 2012، 3:37 PM

نائیجریا

نائیجریا میں تشدد کی تازہ لہر میں 17 افراد ہلاک

نائیجریا میں تشدد کی تازہ لہر میں 17 افراد ہلاک

مہر نیوز-7 جنوری 2012ء: نائیجریا میں تشدد کی تازہ ترین لہر میں فائرنگ کے نتیجے میں سترہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ نائیجریا میں تشدد کی تازہ ترین لہر میں فائرنگ کے نتیجے میں سترہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ریاست اداماوا کے علاقے مُوبی میں ایک شخص نے ایک اجتماع پر فائرنگ کر دی جس میں سترہ افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ہلاک ہونے والوں کا تعلق عیسائی فرقہ سے بتایا جاتا ہے۔

News ID 1503439

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha