16 مارچ، 2017، 6:18 PM

حیدر العبادی آئندہ ہفتہ امریکی صدر سے ملاقات کریں گے

حیدر العبادی آئندہ ہفتہ امریکی صدر سے ملاقات کریں گے

عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی آئندہ ہفتہ پیر کے دن امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات اور گفتگو کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی  آئندہ ہفتہ پیر کے دن امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات اور گفتگو کریں گے۔

اطلاعات کے مطابق عراقی وزیر اعظم اس سفر میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے دو طرفہ تعلقات ، علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔ امریکہ میں ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر منتخب ہونے کے بعد حیدر العبادی کا یہ پہلا امریکی دورہ ہے۔

News ID 1871123

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha