7 اپریل، 2017، 2:50 PM

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی چینی صدر سے ملاقات

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی چینی صدر سے ملاقات

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی چینی صدر سے ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی چینی صدر شی جن پنگ  سے ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔امریکی ذرائع کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ اور شی جن پنگ کی ملاقات امریکی ریاست فلوریڈا میں ہوئی۔اطلاعات  کے مطابق ملاقات میں تجارتی عدم توازن، شمالی کوریا و دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق امریکی صدر نے چینی صدر کے دورہ آمریکہ کے دوران شام پر حملہ کرکے چینی اور روسی رہنماؤں کو واضح پیغام بھی دیا ہے۔  عالمی مبصرین کا کہنا ہے کہ شام پر امریکی حملہ دہشت گردوں کی کھلی اور آشکارا حمایت ہے۔ شام کے خلاف امیرکی کارروائی کے بعد امریکہ کا منافقانہ اوراور دوغلا پن مزيد نمایاں ہوگیا ہے۔

News ID 1871631

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha