مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کی متنازع امیگریشن پالیسی سے ناراض امریکی محکمہ خارجہ کے اہلکاروں کی تعداد 1 ہزار سے زائد ہو گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق امریکی محکمہٴ خارجہ کےسیکڑوں اہل کاروں نے ایک دستاویز پر دستخط کیے ہیں جس میں اُنہوں نے تارکین وطن پر سفری پابندیوں سے متعلق صدر کے حکم نامے سے اختلاف کیا ہے ۔
وائٹ ہائوس ترجمان شون اسپائسر نے اختلافی دستاویزات ملنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ سفارتی اہلکاروں پر واضح کردیا گیا ہے کہ فیصلہ تسلیم کریں یا گھر جائیں۔
امریکی صدر ٹرمپ کی متنازع امیگریشن پالیسی سے ناراض امریکی محکمہ خارجہ کے اہلکاروں کی تعداد 1 ہزار سے زائد ہو گئی ہے۔
News ID 1870136
آپ کا تبصرہ