مہرخبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع پاکستان کے وزیراعظم نوازشریف ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کے لئے سوئٹرزلینڈ کے شہر ڈیوس روانہ ہوگئے ہیں۔ پاکستانی وزیر اعظم ڈیوس میں ہونے والے ورلڈ اکنامک فورم کے سالانہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔ پاکستانی دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کو ڈبلیو ای ایف کے اجلاس میں شرکت کی دعوت فورم کے ایگزیکٹو چئیرمین نے دی جب کہ اجلاس میں دنیا بھر سے 3 ہزار 200 مندوبین شرکت کررہے ہیں۔
پاکستان کے وزیراعظم نوازشریف ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کے لئے سوئٹرزلینڈ کے شہر ڈیوس روانہ ہوگئے ہیں۔
News ID 1869744
آپ کا تبصرہ