مہر خبررساں ایجنسی نے دی ورلڈ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عالمی ریڈکراس نے اعلان کیا ہے کہ شام کے شہر حلب سے اب تک 37 ہزار افراد کا انخلاء مکمل ہوچکا ہے۔ ریڈکراس کی کمیٹی کے مطابق مشرقی حلب کے اسپتال سے تمام بیماروں اور زخمیوں کو بھی نکال لیا گيا ہے۔ ریڈکراس کے ترجمان کے مطابق سردی کی وجہ سے انخلاء سست روی کے ساتھ جاری ہے۔
عالمی ریڈکراس نے اعلان کیا ہے کہ شام کے شہر حلب سے اب تک 37 ہزار افراد کا انخلاء مکمل ہوچکا ہے۔
News ID 1869170
آپ کا تبصرہ