16 دسمبر، 2016، 1:03 PM

تھریسا مے یورپی یونین اجلاس میں اکیلی رہ گئیں

تھریسا مے یورپی یونین اجلاس میں اکیلی رہ گئیں

یورپی یونین کو چھوڑنے کی حمایتی برطانوی وزیر اعظم تھریسا مے کویورپی یونین سربراہ اجلاس میں یورپی رہنما اکیلا چھوڑ گئے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یورپی یونین کو چھوڑنے کی حمایتی برطانوی وزیر اعظم تھریسا مے کویورپی یونین سربراہ اجلاس میں یورپی رہنما اکیلا چھوڑ گئے۔ برطانوی وزیر اعظم برسلز میں یورپی یونین کے سربراہ اجلاس میں شرکت کے لیے پہنچیں،مگر کسی یورپی یونین رہنما نے ان سے ہاتھ تک نہ ملایا،تھریسا مے اس صورتحال پر حیران و پریشان ہوگئیں ، تاہم بعد میں ان سے سویڈش وزیر اعظم نے ہاتھ ملایا۔

News ID 1869034

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha