مہر خبررساں ایجنسی نے ہندوستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستانی ریاست یوپی کے شہر متھرا میں اپوزیشن جماعت کانگریس کے زیر اہتمام مظاہرے میں نریندر مودی کا پتلا جلایا گیا۔ مظاہرے سے خطاب میں کانگریس رہنماؤں نے کہا کہ مودی سرکار نے عام آدمی کی زندگی اجیرن بنادی ہے، عوام کا پورا دن کرنسی نوٹوں کے لیے لائنوں میں کھڑے کھڑے ہی گزر جاتا ہے۔
ہندوستانی ریاست یوپی کے شہر متھرا میں اپوزیشن جماعت کانگریس کے زیر اہتمام مظاہرے میں نریندر مودی کا پتلا جلایا گیا۔
News ID 1868505
آپ کا تبصرہ