جرمنی میں  مسلح شخص نے چاقو سے حملہ کرکے 4 افراد کو زخمی کردیا

جرمنی میں چاقو سے مسلح شخصکے حملے میں 4 افراد کو زخمی ہوگئے ہیں۔ حملہ آور کی تلاش جاری ہے۔ پولیس کے مطابق واقعہ فرینکفورٹ کے ریلوے اسٹیشن پر پیش آیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جرمنی میں چاقو سے مسلح شخصکے حملے میں 4 افراد کو زخمی ہوگئے ہیں۔ حملہ آور کی تلاش جاری ہے۔ پولیس کے مطابق واقعہ فرینکفورٹ کے ریلوے اسٹیشن پر پیش آیا ہے۔  حملہ آور چاقو سے مسلح تھا، جس نے ریلوے اسٹیشن پر موجود لوگوں کو نشانہ بنایا ہے۔ حملے میں زخمی افراد کو فوری طبی امداد کے لیے اسپتال پہنچا دیا گیا ہے۔ ان کی حالت اب خطرے سے باہر بتائی گئی ہے، حملے کے بعد حملہ آور فرار ہوگیا، جس کی تلاش جاری ہے۔

News Code 1867947

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha