13 اکتوبر، 2016، 6:05 PM

امریکی شہر بوسٹن میں فائرنگ سے دو پولیس اہلکار ہلاک

امریکی  شہر بوسٹن میں فائرنگ سے دو پولیس اہلکار ہلاک

امریکی شہر بوسٹن میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی شہر بوسٹن میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق شہر بوسٹن میں نامعلوم ملزمان نے ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکاروں پر اندھا دھند فائرنگ کر دی اور فرار ہو گئے ۔فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہونے والے دونوں اہلکار دم توڑ گئے تاہم پولیس نے دو افسرون کی ہلاکت کے الزام میں د ومشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے ۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ اہلکاروں پر فائرنگ کی اصل وجہ معلوم نہیں ہو سکی تاہم فائرنگ کرنے والے ملزمان نے صرف پولیس اہلکاروں کو ہی نشانہ بنایا ہے جس سے لگتا ہے کہ انکا ٹارگٹ پولیس ہی تھی تاہم اس حوالے سے تفتیش جاری ہے۔

News ID 1867567

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha