صدراردوغان سے سلیم الجبوری کی ملاقات

عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر سلیم الجبوری نے ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان سے باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو اور تبادلہ خیال کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر سلیم الجبوری نے ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان سے باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو اور تبادلہ خیال کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق عراقی اسپیکر سلیم الجبوری نے انقرہ مین ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان سے ملاقات اور گفتگو کی۔اس ملاقات میں بغداد اور انقرہ کے باہمی تعلقات اور علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا آناتولی کے مطابق یہ ملاقات ڈیڑھ گھنٹے تک جاری رہی۔

News Code 1866627

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 3 =