مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے اسپیکر سلیم الجبوری ترک اسپیکر اور دیگر ترک حکام کے ساتھ ملاقات اور گفتکو کے لئے انقرہ پہنچ گئے ہیں۔عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر اس سفر میں ترک حکام کے ساتھ دہشت گردی کی روک تھام اور باہمی تعلقات کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔
عراق کے اسپیکر سلیم الجبوری ترک اسپیکر اور دیگر حکام کے ساتھ ملاقات اور گفتکو کے لئے انقرہ پہنچ گئے ہیں۔
News ID 1866609
آپ کا تبصرہ