8 اکتوبر، 2017، 1:24 PM

عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر کردستان پہنچ گئے

عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر کردستان پہنچ گئے

عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر سلیم الجبوری مسعود بارزانی کے ساتھ گفتگو کے لئے عراقی صوبہ کردستان کے شہر اربیل پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر سلیم الجبوری مسعود بارزانی کے ساتھ گفتگو کے لئے عراقی صوبہ کردستان  کے شہر اربیل پہنچ گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر سلیم الجبوری کرد پارٹی کے رہنما مسعود بارزانی سے حالیہ ریفرنڈم  اور رعاق کی ارضی سالمیت کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کریں گے ۔عراقی پارلیمنٹ پہلے ہی کردستان میں ریفرنڈم کو غیر قانونی قراردے چکی ہے۔

News ID 1875802

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha