19 اگست، 2016، 8:39 PM

سلیم الجبوری کل تہران کا دورہ کریں گے

سلیم الجبوری کل تہران کا دورہ کریں گے

عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر سلیم الجبوری کل اسلامی جمہوریہ ایران کا دورہ کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر سلیم الجبوری کل اسلامی جمہوریہ ایران کا دورہ کریں گے۔

اطلاعات کے مطابق عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر اپنے ایرانی ہم منصب علی لاریجانی اور دیگر اعلی ایرانی حکام  کے ساتھ دوطرفہ تعلقات ، علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

News ID 1866320

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha