مہر خبررساں ایجنسی نے افغان ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغان فورسز کی افغانستان کے مختلف علاقوں میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں جن کے دوران 75 دہشت گرد اور 8 اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔ افغان وزارت دفاع کے مطابق افغان فورسز نے بغلان، پکتیکا اور غزنی میں کارروائی کی۔
افغان وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ کارروائیوں میں 75 طالبان دہشت گرد ہلاک،جبکہ متعددزخمی ہوئے، آپریشن کے دوران 8افغان فوجی اہلکار بھی مارے گئے ہیں۔
افغان فورسز کی افغانستان کے مختلف علاقوں میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف کارروائیوں کے دوران 75 دہشت گرد اور 8 اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔
News ID 1866353
آپ کا تبصرہ