مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ کویت کی وزارت داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ کویت کے کوسٹ گارڈز نے 10 ایرانیوں کو حراست میں لےلیا ہے۔ کویتی حکام کے مطابق یہ افراد ابو الحصانیہ علاقہ کے ساحل تک پہنچنا چاہتے تھے جنھیں کوسٹ گارڈز نے حراست میں لےلیا ۔
کویت کی وزارت داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ کویت کے کوسٹ گارڈز نے 10 ایرانیوں کو حراست میں لےلیا ہے۔
News ID 1866216
آپ کا تبصرہ